
ون ویلرز، ہلڑبازی کے خلاف ایکشن، مختلف تھانوں میں116 سے زائد موٹرسائیکل، متعدد گاڑیاں بند، ون ویلنگ کرنے والے 36 ویلرزگرفتار
منگل 1 اپریل 2025 19:50
(جاری ہے)
آئی جی اسلام آباد نے ہدایت کی کہ ہرافسر اپنے علاقوں میں خود اپنی نگرانی میں کریک ڈاون جاری رکھیں۔ آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ تفریح گاہوں میں فیمیلیز کو ہرطرح کی سہولیات فراہم کی جائیں۔ ان احکامات کی روشنی میں عید کے دوسرے روز بھی پولیس کے 1500 سے زائد اہلکار ڈیوٹی پر تعینات ہیں۔
آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر ٹریفک افسران بھی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنانے میں مصروف ہیں۔ دامن کوہ، لیک ویو پارک میں فیمیلیز پارک قرار دیا گیا ہے۔آئی جی اسلام آباد نے زور دیا کہ نوجوان لڑکے ایسے غیرقانونی فعل سے اجتناب کریں، شہری کسی بھی ایمرجنسی میں پکار۔15 ہر کال کریں، اسلام آباد پولیس شہریوں کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.