
مکانوں کو منہدم کرنے کا عمل غیرآئینی ، بھارتی سپریم کورٹ،متاثرہ افراد کو فی کس 10لاکھ روپنے دینے کا حکم
بدھ 2 اپریل 2025 16:00
(جاری ہے)
سپریم کورٹ نے کہا کہ معاوضہ اس لیے بھی ضروری ہے تاکہ مستقبل میں حکومتین مناسب عمل کے بغیر لوگوں کے گھروں کو منہدم کرنے سے گریز کریں۔
فیصلہ سنانے والے ججوں نے اس موقع پر حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کا بھی حوالہ دیاجس میں ایک گرتی ہوئی جھونپڑی سے ایک چھوٹی بچی کو اپنی کتابیں لے کر بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ قابل ستائش ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سچ تو یہ ہے کہ گھر صرف پیسے سے تعمیر نہیں ہوتا اور نہ ہی اس کے ٹوٹنے کا زخم صرف پیسوں سے بھرا جاسکتا ہے ، اہلخانہ کیلئے گھر ایک احساس کا نام ہے اور اسکے ٹوٹنے پر جو تکلیف ہوتی ہے اسکا نہ توکوئی معاوضہ دے سکتا ہے اور نہ ہی کوئی اس کی کوئی تلافی کرسکتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.