
سعودی عرب،قومی عطیہ پلیٹ فارم الاحسان کا پانچواں ایڈیشن
ایک ارب 880 کروڑ ریال کے عطیات جمع کرلئے گئے،عرب ٹی وی
جمعرات 3 اپریل 2025 13:10
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق نیشنل چیرٹی پلیٹ فارم الاحسان کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے 70 ملین ریال کا عطیہ سے کیا گیا تھا۔
مملکت کی اعلی قیادت کی جانب سے عطیہ مہم کے پانچویں ایڈیشن کو شروع کرتے ہی تمام شہروں سے لوگوں نے احسان پلیٹ فارم کے اکائونٹ میں عطیات ارسال کرنے کا آغاز کیا،رمضان المبارک کے دوران فطرانہ وصول کرنے کے لیے بھی الاحسان پلیٹ فارم پر سہولت فراہم کی گئی تھی جس کے ذریعے امسال 2.2 ملین ریال فطرانے کی مد میں جمع ہوئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
-
سعودی عرب، زندہ بھیڑوں کے جسم کے اندر نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
-
یونان میں کریتی جزیرے پر لگنے والی خوفناک آگ نے تباہی مچادی
-
ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا
-
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام تھاڈکی پہلی بیٹری آپریشنل ہو گئی
-
امریکہ اگلے ہفتے اوسلو میں ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا خواہاں
-
پوتین اورٹرمپ فون کال کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
برطانوی جیٹ ایف 35 طیارہ سترہ دنوں سے کیرالہ میں پر اسرار طور پر پھنس کر رہ گیا
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.