
ڈپٹی کمشنر راوی ٹائون کا مختلف مقامات کا دورہ ، صفائی ستھرائی کے اقدامات کا جائزہ لیا
جمعرات 3 اپریل 2025 13:20
(جاری ہے)
انہوں نے سگیاں پل اور راوی پل کے اطراف میں موجود خانہ بدوشوں اور مویشیوں کے انخلا کی بھی ہدایت کی اور کہا کہ شہری آبادی اور راوی کنارے سے خانہ بدوشوں کو جلد منتقل کیا جائے۔
انہوں نے عید کے ایام میں صفائی کے بہترین انتظامات پر ایل ڈبلیو ایم سی کی کاوشوں کو سراہا اور صفائی مہم کو مزید مثر انداز میں جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ ڈی سی لاہور نے انتظامی افسران کو سختی سے ہدایت دی کہ جہاں کہیں بھی گندگی کے پوائنٹس نظر آئیں، انہیں فوری طور پر کلیئر کروایا جائے۔ڈی سی لاہور نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کلین مشن کی تکمیل کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ لاہور کو ایک صاف ستھرا اور خوبصورت شہر بنایا جا سکے۔ سی ای او ایم سی ایل شاہد عباس کاٹھیا، اسسٹنٹ کمشنر راوی زون طارق شبیر، ایل ڈبلیو ایم سی، واسا اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.