
ضلع راولپنڈی سے منشیات فروشوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا،سی پی او سید خالد ہمدانی کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں فیصلہ
جمعرات 3 اپریل 2025 18:21
(جاری ہے)
سی پی او نے خالد ہمدانی نے کہا کہ منشیات کے خلاف پنجاب بھر میں راولپنڈی پولیس کی کارکردگی سب سے بہتر ہے،گزشتہ دو سال کے دوران بڑے منشیات فروشوں کو پابند سلاسل کیا گیا اور 450 بڑے منشیات فروش جیل میں 10 سے 20 سال تک کی سزا کاٹ رہے ہیں۔
سی پی او نے کہا کہ رواں سال بھی 30 سے زائد بڑے منشیات فروشوں کو عدالتوں سے سزا سنائی گئیں،منشیات فروشوں کے ساتھ ساتھ سپلائی لائن پر بھی کام کیا جائے،منشیات کے خلاف بڑے پیمانے پر آگاہی مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ سید خالد ہمدانی نے کہا کہ سول سوسائٹی، معاشرہ کے تمام طبقات خصوصاً والدین کی مدد سے اس ناسور کا خاتمہ کریں گے،تعلیمی اداروں میں خصوصی آگاہی مہم شروع کی جا رہی ہے، منشیات کے خلاف ضلع بھر میں سرچ آپریشنز کا آغاز کیا جا رہا ہے، بس اڈوں، ہوٹل، سرائے اور ہاسٹلز میں سرچ آپریشنز کئے جائیں گے،جن گھروں سے منشیات فروشی کی شکایت ملی ،منشیات فروش کے خلاف کارروائی کے ساتھ ساتھ ان گھروں کو سیل کرنے کی کارروائی بھی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب کے وژن کے مطابق نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے پاک معاشرہ فراہم کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.