
ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر پابندی موخرکردی، معاہدے کے لیے 75 دن کی توسیع
ہفتہ 5 اپریل 2025 17:09

(جاری ہے)
اس تجارتی کشمکش کے دوران ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ اگر بیجنگ بائٹ ڈانس کو ٹک ٹاک فروخت کرنے میں مدد فراہم کرے تو امریکہ چین پر عائد محصولات میں نرمی کر سکتا ہے۔ٹرمپ نے کہاکہ ہم امید کرتے ہیں کہ چین کے ساتھ نیک نیتی سے کام جاری رکھیں گے، اگرچہ مجھے معلوم ہے کہ وہ ہماری باہمی محصولات کی پالیسی سے خوش نہیں ہیں، جو کہ منصفانہ اور متوازن تجارت کے لیے ضروری ہے۔
صدر کے مطابق ان کی انتظامیہ چار مختلف گروپوں سے ٹک ٹاک کے ممکنہ معاہدے کے سلسلے میں رابطے میں ہے، تاہم انہوں نے ان گروپوں کی شناخت ظاہر نہیں کی۔انہوں نے مزید کہاکہ ہم نہیں چاہتے کہ ٹک ٹاک بند ہو جائے۔وائٹ ہائوس کی سربراہی میں جاری مذاکرات میں ایک تجویز زیر غور ہے جس کے تحت بائٹ ڈانس میں شامل سب سے بڑے غیر چینی سرمایہ کار اپنے حصص بڑھا کر ٹک ٹاک کی امریکی شاخ خرید لیں۔تاہم، اس معاہدے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ چین کی حکومتی منظوری ہے، جو تاحال بائٹ ڈانس کو فروخت کی اجازت دینے پر آمادگی ظاہر نہیں کر سکی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مودی سرکار پہلگام کال فلیگ آپریشن کی ناکامی پر بوکھلاہٹ کا شکار
-
پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی سرکار خوف و ہراس میں مبتلا
-
متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی کینیڈا کے وزیر اعظم کو کامیابی پر مبارکباد
-
سعودی عرب کا غیر قانونی حجاج اور سہولتکاروں کیلئے سخت سزاؤں کا اعلان
-
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 5 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید
-
روس نے یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا
-
اسرائیل لائیوٹی وی پرغزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کررہا ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان، بھارت کے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت، پہلی مسلم خاتون مہاراشٹر ریاست کی آئی اے ایس افسر بننے میں کامیاب
-
انتخابات، لبرل پارٹی نے کامیابی کا اعلان کردیا
-
یوکرین تنازعہ جاری رہا تو ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوسکتا ہے ، امریکا
-
پاکستان کا عالمی برادری سے جموں و کشمیر میں لوگوں بھارتی ریاستی دہشت گردی اور مجرمانہ جبر کو روکنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.