
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سرکاری سکولوں میں معیار تعلیم کو بہتر سے بہترین بنانے کیلئے پُر عزم ہیں، منشاء اللہ بٹ
ہفتہ 5 اپریل 2025 19:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول بٹر کی طالبات کی بورڈ میں پوزیشنز اساتذہ کی انتھک محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ سکول کی توسیع کیلئے مجوزہ سرکاری اراضی کو سکول کے نام منتقل کیا جائے گا اور اس درسگاہ کو علاقہ کا بہترین ادارہ بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی۔ انہوں نے اساتذہ پر زور دیا کہ وہ اس جوش و جذبے سے ملک کے مستقبل کو زیور تعلیم سے آراستہ کرتے رہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک مرد کو تعلیم دینا ایک فرد کو تعلیم دینا ہے جبکہ ایک عورت کو تعلیم دیناایک خاندان کو تعلیم دینے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہماری خواتین باصلاحیت اور بہادر ہیں جب بھی ان کو اپنے جوہر دکھانے کا موقع ملا ہے انہوں نے ملک و قوم کو مایوس نہیں کیا۔ سٹی صدر پی ایم ایل این ویمن ونگ نصرت جمشید، مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما چوہدری نثار احمد، سی ای او ایجوکیشن مجاہد حسین علوی، سابق ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ عبدالحمید قاسم، پرنسپل فہمینہ بشیر، شہزاد خلیجی، حامد رضا، نبیل لون اور بلال احمد بٹ بھی اس موقع پر یہاں موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.