
پاکستان و بیلاروس کا توانائی، مواصلات، انڈسٹری و دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق، وزیر اعظم پاکستان کامجوزہ دورہ بیلا روس اہمیت کاحامل ہوگا، عبدالعلیم خان
ہفتہ 5 اپریل 2025 21:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موجودہ اور سابق معاہدوں کو عملی شکل دینے کے خواہاں ہیں، پاکستان بیلاروس سے ذرائع نقل و حمل سمیت اہم شعبوں میں دو طرفہ منصوبوں کے اجرا کا متمنی ہے۔
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ بیلاروس سے ہونے والے معاہدے حوصلہ افزا ہیں اور ان دستاویزات کی روشنی میں دوطرفہ تعاون میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔ بیلاروس کے وزیر توانائی ڈینس موروز نے پاکستانی وفد کے لئے خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک پاکستان سے مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ تعاون کو یقینی بنائے گا اور آنے والے دنوں میں عملی پیشرفت سامنے آئے گی۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ بیلاروس میں پاکستانی وفد نے وزیر اعظم کے اسی ماہ کے مجوزہ دورے کی تفصیلات کو حتمی شکل دی ہے کیونکہ نومبر 2024میں بیلاروس کے صدر کے دورے کے جواب میں پاکستانی وزیر اعظم کا دورہ اہمیت کا حامل ہے۔ پاکستانی وفد میں ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک کے علاوہ مواصلات، اکنامک افئیرز، انڈسٹری اور کامرس کے سیکرٹری صاحبان بھی شامل تھے جنہوں نے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی دورہ بیلارو س میں معاونت کی جبکہ بیلاروسی وزرا صاحبان سے بھی حوصلہ افزا اور سود مند ملاقاتیں و اجلاس منعقد کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.