
پاکستان میں اس وقت 54 فیصد آبادی کو بنیادی صحت کی ضرورت خدمات میسر ہیں،وفاقی وزیرسید مصطفیٰ کمال
پیر 7 اپریل 2025 13:55

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی صحت کے وسائل پر دباؤ ڈال رہی ہے۔ قائداعظم محمد علی جناح کا ایک صحت مند قوم کا خواب ہی ہماری رہنمائی کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم یونیورسل ہیلتھ کوریج کی جانب گامزن ہیں ۔انہوں نے کہا کہ علاج کی سہولیات کو یقینی بنانے کے لئے ٹیلی میڈیسن کی طرف جارہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز اور دوا کو عوام کی دہلیز تک لایں گے ۔ نرسز کی تعداد کو بھی بڑھانے کے لئے اقدامات کیے جارہے ہیں ۔ون پیشنٹ ون آئی ڈی کا نظام متعارف کروا رہے ہیں ۔آئیے اس خواب کی تکمیل کی جانب قدم بڑھائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مظفرگڑھ، مسافر بس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق 18زخمی
-
معرکہ حق کے دوران پاکستان نے الیکٹرانک وار فیئر میں بھارتی فوج کو حیران و پریشان کردیا، بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا پاکستان سے جنگ میں ناکامی کا اعتراف
-
سیاست میں سارا گیم نمبر کا ہوتا ہے، اسمبلی میں جس کی اکثریت ہوتی ہے وہی حکومت بناتی ہے،رانا ثناء اللہ
-
لکی مروت، سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 3 خوار ج ہلاک
-
کراچی، 5 منزلہ عمارت گرنے کے بعدریسکیو آپریشن تاحال جاری، 15 لاشیں نکال لی گئیں
-
ٹرمپ نے ٹیکس اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کردئیے
-
پیپلزپارٹی کی حکومت نے کراچی کو تباہ و برباد کر دیا
-
سانحہ لیاری، کمشنر کراچی کی 13 گھنٹے بعد جائے وقوعہ پر آمد
-
سکھر میں ٹرین کی چھت پر بیٹھے مسافر بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئے
-
میاں نوازشریف کی اڈیالہ جیل جانے کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں
-
حکومت نے بینکوں سے پیسے نکلوانے پر فائلرز پر بھی ٹیکس عائد کر دیا
-
کےپی اسمبلی میں ایمل ولی کی خواہش جلد پوری ہونے جارہی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.