
سرگودھا،تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثات میں تین بہن بھائی جاںبحق،3 افراد شدید
پیر 7 اپریل 2025 17:06
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق سرگودھا کے قصبہ کوٹممن کے گاں بچہ کلاں کے قریب تیز رفتار ویگو ڈالا کی موٹر سائیکل کو ٹکر میں اس پر سوار 5 چونگی نمبر کے 3 بہن بھائی 16 سالہ اذان علی،10 سالہ فیضان علی اور 12 سالہ ایمان فاطمہ جانبحق ہو گے۔
جن کی نعشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے سپرد کر کے ویگو ڈالا کے ڈرائیور ممتاز فخر کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ سرگودھا شہر کے علاقہ سٹیلائٹ ٹاون میں تیز رفتار مسافر بس کی رکشہ کو ٹکر میں اس پر سوار تین افراد اقبال کالونی کا 45 سالہ عطاالرحمن اس کا22 سالہ بیٹا طلحہ اور 45 سالہ مظہر حسین شدید زخمی ہو گے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس دونوں واقعات پر مصروف تفتیش ہے۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.