
سب سے پہلے ایک اعلان کرو پھر اس کی ’کامیابی‘ کا باقاعدہ اعلان کرو
آخر میں اخبارات کو اشتہارات سے بھر دو جن میں اپنی ہی تعریف کی جائے، مشاہد حسین سید کی حکومت پر کڑی تنقید
ساجد علی
پیر 7 اپریل 2025
14:59


(جاری ہے)
ڈان نیوز نے رپورٹ کیا کہ حکومت کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کوئی کمی نہیں کی گئی، نان پیک آورز اور پیک آورز کا بنیادی ٹیرف اب بھی وہی رہے گا جو نان پیک آور 41 روپے 48 پیسے اور پیک آور 48 روپے فی یونٹ ہے، بجلی کی قیمت میں ماہانہ، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ اور پیٹرولیم لیوی کی مد میں 6 روپے کمی کی گئی، 1 روپے 41 پیسے کی کمی مجموعی رقم پر ٹیکس کی کمی کی وجہ سے ہوگی یوں ان کو ملا کر وزیراعظم نے فی یونٹ 7 روپے 41 پیسے کمی کا اعلان کیا۔
نیپرا حکام کے حوالے سے بتایا گیا کہ وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ ریلیف پیکیج ماہانہ، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس اور پیٹرولیم لیوی کی وصولی پر مشتمل ہوگا، اس پیکیج میں 1 روپے 90 پیسے فی یونٹ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے شامل ہیں، جس کا نیپرا پہلے ہی نوٹی فکیشن جاری کرچکا ہے، یہ کمی اپریل سے جون 2025ء یعنی 3 ماہ کیلئے ہوگی، وزیراعظم کے اس اعلان میں 1 روپے 36 پیسے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے شامل ہوں گے، اس ضمن میں بھی نیپرا نے پہلے ہی فیصلہ جاری کردیا تھا، اس کے علاوہ 1روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کا تخمینہ تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کیلئے لگایا گیا ہے، جس پر نیپرا کی سماعت اور فیصلہ تاحال نہیں آیا جب کہ اس ریلیف پیکیج میں 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ کمی پیٹرولیم لیوی کی مد میں شامل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان پر ممکنہ حملے کی تیاری، بھارت نے سرحدی علاقے خالی کروالیے
-
ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی سکینڈل، خیبر پختونخوا ہ کے سرکاری بینک اکاﺅنٹس سے 40 ارب روپے سے زائد کی خوردبرد کا انکشاف
-
مانیٹری پالیسی کا اعلان 5 مئی کو کیا جائے گا، شرح سود میں کمی کا امکان
-
'پاکستان پہلے حملہ نہیں کرے گا، لیکن پیچھے بھی نہیں ہٹے گا'
-
بھارت کا بیانیہ عالمی سطح پر ناکام، دوست ملک ڈٹ کر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیرخارجہ
-
یمن: حوثیوں کے خلاف جنگ، امریکہ کو مہنگی پڑ رہی ہے
-
بھارتی رافیل طیاروں کی اپنی فضائی حدود میں پٹرولنگ، پاکستان ائیرفورس کی نشاندہی کرنے پر بھارتی طیارے بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر فرار ہوگئے
-
جنوبی وزیرستان، ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ،2 بچے جاں بحق ایک زخمی
-
ٹیکس کی ادائیگی میں تنخواہ دار طبقہ سرفہرست، مزید انکم ٹیکس لینے کا ہدف مقرر
-
مجھے تو سلمان صفدر سے ضروری ملنا تھا وہ کدھر ہیں،عمران خان نے ملاقات کیلئے آنے والے وکلاء سے پوچھا کہ آپ کیسے اندر آجاتے ہیں؟ علیمہ خان
-
ایسے اقدامات دشمن کیلئے قیمتی انٹیلی جنس معلومات فراہم کرسکتے ہیں
-
جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیا میں کشیدگی کا فائدہ ہیکرز اٹھا سکتے ہیں، سائبر حملوں کے خدشات کے پیش نظرایڈوائزری جاری کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.