
بیرونی طاقتوں کے ہاتھوں کھیلنے والے ملک دشمن عناصر کے خلاف جلد ڈنڈا چلے گا، سینیٹر فیصل واوڈا
پاکستان کے خلاف کسی قسم کی سازش پہلے برداشت کی، نہ اب برداشت کی جائے گی،مئی کے مہینے میں پاکستان کیلئے مثبت خبریں سامنے آئیں گی،سینیٹر کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئیٹر
فیصل علوی
پیر 7 اپریل 2025
17:56

(جاری ہے)
واضح رہے کہ اس سے قبل سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کی عدم شرکت کو بڑی غلطی تھی۔
انہوں نے کہاپی ٹی آئی کہ یہ عجیب فیصلہ تھا۔ دہشتگردی کا مسئلہ اس وقت قومی ایشو تھا۔ پی ٹی آئی کی اس اہم اجلاس میں عدم شرکت مناسب نہیں تھی۔ایک انٹرویو میں فیصل واوڈا نے یہ بھی کہا تھاکہ اجلاس میں کسی نے سیاسی پوائنٹ سکورنگ نہیں کرنا تھی۔ اجلاس میں پاکستان اور ملکی سلامتی سے متعلق ہی بات ہونی تھی۔ میرے خیال سے پاکستان تحریک انصاف کو اجلاس میں شرکت کرنا چاہیے تھی۔پی ٹی آئی نے اجلاس میں شرکت نہ کرکے بہت بڑی غلطی کی تھی۔ پی ٹی آئی کنفیوژن کا شکار تھی کیونکہ اختلافات ختم نہیں ہو رہے تھے۔قبل ازیںوفاقی وزیر نیشنل فود سکیورٹی و ریسرچ رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ عمران خان کا مستقبل کی سیاست میں کوئی کردار نہیںتھا۔پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ انتشار اور مفاد پرستوں کا ٹولہ تھا۔وفاق بڑے صبر سے کام لے رہا ہے کوئی ایکشن نہیں لے رہا جس سے خیبر پختوانخواہ حکومت ختم کی جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلزپارٹی کی حکومت نے کراچی کو تباہ و برباد کر دیا
-
سانحہ لیاری، کمشنر کراچی کی 13 گھنٹے بعد جائے وقوعہ پر آمد
-
سکھر میں ٹرین کی چھت پر بیٹھے مسافر بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئے
-
میاں نوازشریف کی اڈیالہ جیل جانے کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں
-
حکومت نے بینکوں سے پیسے نکلوانے پر فائلرز پر بھی ٹیکس عائد کر دیا
-
کےپی اسمبلی میں ایمل ولی کی خواہش جلد پوری ہونے جارہی ہے
-
بانی پی ٹی آئی مائنس ہوگئے وہ اب سیاست میں اہم نہیں رہے
-
خیبرپختونخواہ کا بجٹ منظورنہ ہوتا تو ہماری حکومت بھی جاتی اور قصور بھی ہمارا ہوتا
-
عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ لادنے والی حکومت کی اشرافیہ پر نوازشات کی بارش
-
خیبرپختونخواہ حکومت مضبوط ہے ہمارا کوئی رکن اسمبلی کہیں نہیں جارہا
-
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، کم از کم 35 فلسطینی ہلاک
-
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک ہزار500 روپے کی کمی ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.