
پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ، تاہم "رائٹ ٹو اسمبل" کے استعمال کا اختیار حکومت کے پاس ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
پیر 7 اپریل 2025 23:04

(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ابتک سردار اختر مینگل کے ساتھ بات چیت کے تین دور ہوچکے ہیں ، حکومت نے ان کی جانب سے پیش کئے گئے تین مطالبات میں سے ایک مطالبہ تسلیم کیا ہے ، حکومت نے مسئلے کے سیاسی حل کی سنجیدہ کوشش کی لیکن دوسری جانب سے مثبت جواب نہیں آیا جس کی وجہ سے ڈیڈ لاک برقرار رہا ۔
اس موقع پر وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی ، میر اسرار اللہ خان زہری اور سردار کمال خان نے بلوچستان میں پائیدار قیام امن کیلئے اجتماعی کوششوں کو آگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے سیاسی رابطے اور بات چیت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک میں ڈیجیٹل بینکاری خدمات استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ، ٹرانزیکشنز کا حجم اور مالیت بھی بڑھ گئی
-
دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک اور نوجوان کی لاش مل گئی، تعداد 12 تک جا پہنچی
-
پاکستانی لڑکے کی محبت میں تیونس سے آئی نوجوان خاتون کی وطن واپسی کیلئے سفارتخانہ متحرک ہوگیا
-
ملک بھر میں مزید موسلا دھار بارشوں کا امکان، سیلاب کا الرٹ جاری
-
وزیراعظم کا بجلی بلوں سے 35 روپے ماہانہ پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان
-
قصور میں کمیٹی کی رقم لینے آئی خاتون کو نشہ آور مشروب پلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، مرکزی ملزم گرفتار
-
پنجاب میں 30 لاکھ سے زیادہ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی تاخیر سے بنی نمبر پلیٹس کی تیاری کی اجازت دیدی گئی
-
پورا ملک جری جوانوں کے ساتھ ہے، جس قوم کے پاس ایسے بہادر بیٹے ہوں اسے کوئی دشمن شکست نہیں دے سکتا، وزیر داخلہ
-
نوشہرہ مون سون کی حالیہ بارشوں سے دریائے کابل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، ریڈ الرٹ جاری
-
دریائے سوات سے مٹی، بجری نکالنے ،کھدائی پر مکمل پابندی، تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
-
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ہونیوالی نقصانات کی رپورٹ جاری
-
صوبہ بھر میں بارش و آندھی سے 25 حادثات، 12 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.