گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا ورلڈ ہیلتھ ڈے پر پیغام

پیر 7 اپریل 2025 23:17

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا ورلڈ ہیلتھ ڈے پر پیغام
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2025ء)گورنر سند ھ کامران خان ٹیسوری نے ورلڈ ہیلتھ ڈے پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ آج دنیا بھر سمیت پاکستان میںبھی ورلڈ ہیلتھ ڈے بڑے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

عالمی یو م صحت منانے کا مقصد صحت کی اہمیت کو اجاگر اور اس سے عوام الناس کا آگاہی فراہم کرنا ہے۔ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پر اس سال کا نعرہ’’نئی شروعات اور مستقبل میں امید‘‘ ہے ۔ احتیاط علاج سے بہتر ہے اس لئے ضروری ہے کہ عوام اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں۔ معیاری علاج ہر انسان کا بنیادی حق جبکہ اچھی صحت خوش وخرم زندگی کی کنجی ہے۔

متعلقہ عنوان :