
این آئی آر سی میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کروا ئیں گے، شوکت عزیر صدیقی
جمعرات 10 اپریل 2025 16:56
(جاری ہے)
تقریب میں بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئرمین راحب خان بلیدی، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر علی احمد کرد ایڈوکیٹ، بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نجیب اللہ اغا، سابق جج انسداد دہشت گردی عدالت امین الدین بازئی، کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور سنئیر وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
چیئرمین قومی کمیشن برائے صنعتی تعلقات (این آئی آر سی) جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ اس وقت این آئی آر سی کورٹ میں پرانے کیسز کی تعداد میں 80 فیصد کمی اور نئے کیسز میں 200 فیصد اضافہ ہوا ہے، جوکہ وکلا اور سائلین کا ہمارے اوپر اعتماد کا مظہر ہے پہلی بار انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن نے این آئی آر سی کی کارگردگی کو سراہا ہے۔ کوئٹہ میں فل بینچ کے آغاز پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں۔ اس سے مقامی نوجوان وکلا کو زیادہ سیکھنے اور پریکٹس کرنے کا موقع ملیں گے۔انھوں نے کہا کہ بلوچستان اعلی روایات کا امین صوبہ ہے جبکہ کویٹہ بار ایسوسی ایشن محبت و ایثار کا مرکز ہے۔جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے کوئٹہ اور بلوچستان کے وکلا کو دعوت دی کہ وہ یکم مئی کو اسلام آباد میں ہونے والی انٹرنیشنل لیبر کانفرنس میں شرکت کریں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چیئرمین بلوچستان بار کونسل راحب خان بلیدی ایڈوکیٹ نے کہا کہ کویٹہ میں این آئی آر سی کورٹ کے فل بینچ کا قیام وکل برداری کا دیرینہ مطالبہ تھا جس کی تکمیل پر این آئی آر سی کے چیئرمین جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی اور ممبر بلوچستان عبدالغنی مینگل کے شکر گزار ہیں اور تمام محنت کشوں و لیبر تنظمیوں کو ان کے مطالبے کی منظوری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بلوچستان کے وکلانے ہمیشہ آئین کی حکمرانی اور قانون کی بالادستی کے لئے کلیدی کردار ادا کیا ہےمزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم مزدورکے موقع پر پیغام
-
وزیرداخلہ کا جناح سکوائرمری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ ، شاہین چوک مارگلہ روڈ اورفیض آباد انٹرچینج کا معائنہ کیا
-
محنت کش قوم کے محسن ہیں ان کا وقار اور خوشحالی ہماری اجتماعی ترقی کی اساس ہے،چیئرمین سینیٹ
-
ملک کے دور دراز علا قوں کے عوام کو انصاف فرا ہم کر نے کی کو شش کر رہے ہیں، وفاقی محتسب اعجازاحمد قریشی کی ڈیرہ غا زی خان میں علا قا ئی دفتر کے افتتا ح کے مو قع پر گفتگو
-
بہن پر تشدد کیوں کیا سالے نے ڈنڈے برسا کر بہنوئی کو جان سے مار دیا
-
جمہوریت اور بحالی جمہوریت کیلئے پیپلز پارٹی کے وکلاء کی تاریخی جدوجہد اور قربانیاں ہیں، نیئرحسین بخاری
-
سپریم کورٹ ، طلباء یونینز کی بحالی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب
-
بلوچستان کے موجودہ حالات کو سمجھنے کے لیے ماضی اور تاریخی تناظر سے آگاہی ضروری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
سپریم کورٹ نے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کی درخواست پر خیبر پختونخوا اور سندھ حکومت کو جواب جمع کرانے کے لئے وقت دے دیا
-
نشہ کرنے سے منع کرنے پر شوہر کا بیوی بچوں پر چھری سے حملہ، تین افراد زخمی
-
بھارتی الزامات مسترد،پہلگام حملہ بھارت کی انٹیلی جنس ناکامی ہے، نجم سیٹھی
-
ہمارے بہادر مسلح افواج مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار اور چوکس ہیں ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.