وزیراعظم محمد شہباز شریف کا منسک کے وکٹری مونومنٹ کادورہ

جمعرات 10 اپریل 2025 23:33

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا منسک کے وکٹری مونومنٹ   کادورہ
منسک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2025ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعرات کو منسک کے وکٹری مونومنٹ کادورہ کیا۔ وزیراعظم نےوکٹری مونومنٹ پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

(جاری ہے)

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔وکٹری مونومنٹ جنگ عظیم دوم میں جاں بحق ہونے والے فوجی اہلکاروں کی یاد میں تعمیر کیا گیا۔