
انشائیہ پرداز، تنقید نگار، نثر نگار اور معروف شاعر نظیرصدّیقی کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
ہفتہ 12 اپریل 2025 15:27
(جاری ہے)
وہ اردو کے ایک بہترین نثر نگار بھی تھے۔ وہ 12اپریل 2001ء کو اسلام آباد میں وفات پاگئے۔
انھوں نے مختلف موضوعات پر اردو اور انگریزی میں 20 سے زائد کتابیں تصنیف کی ہیں۔نظیرؔ صدّیقی کی تصانیف میں شہرت کی خاطر (انشائیے)، تأثرات وتعصبات،میرے خیال میں،ادبی جائزے،تفہیم وتعبیر،اردو ادب کے مغربی دریچے،ڈاکٹر عندلیب شادانی۔ایک مطالعہ(تنقیدی مضامین)، جان پہچان(شخصی خاکے)، حسرتِ اظہار(مجموعہ کلام)،جدید اردو غزل۔ایک مطالعہ، اقبال اینڈ رادھا کرشن(انگریزی)، گزرگاہ خیال اور اعتراف(جاپانی کتاب کا ترجمہ) بھی شامل ہیں۔ اس کتاب پر اکادمی ادبیات پاکستان کی جانب سے نظیرؔ صدّیقی کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ نظیرؔ صدّیقی کی برسی کے موقع پر علمی و ادبی حلقوں کی جانب سے ان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.