سوات تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر امتحانات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ہفتہ 12 اپریل 2025 22:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2025ء)خیبر پختونخوا میں جاری میٹرک امتحانات کے دوران ہی سوات تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر امتحانات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا،اعلامیہ کے مطابق گریڈ 19 کے ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد بشیر کو سوات بورڈ کا نیا کنٹرولر امتحانات تعینات کیا گیا ہے،محکمہ تعلیم نے بورڈ حکام کو ہدایت کی ہے کہ نئے کنٹرولر کے ساتھ امتحانی عمل کو شفاف اور مثر انداز میں مکمل کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :