
آواری ٹاور ہوٹل میں کارپوریٹ کمپنیز کے نمائندوں کے اعزاز میں کااستقبالیہ کا انعقاد
آواری ٹاور ہوٹل کی اپ گریڈیشن پر کام شروع کردیا ہے،آنے والے مہمان خاص تبدیلی دیکھیں گے، جنرل منیجر فلپ ڈوسیز
اتوار 13 اپریل 2025 19:10
(جاری ہے)
جنرل منیجر نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے ہوٹل میں بہتری لائی جائے۔
ہوٹل کی تذین و آرائش پر خصوصی توجہ ہے ایک سوال پر جنرل منیجر نے کہا کہ ان کا ہوٹل انڈسٹریز میں 43 سال کا تجربہ ہے اور ا س سے قبل وہ 2012 سے 2014 تک دو سال کا عرصہ اسلام آباد میں گزار کر آئے ہیں۔اس کے علاوہ وہ تاجکستان میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں،انہوں نے کہا کہ کراچی آواری ہوٹل میں 16 فلور پر 212 کمرے موجود ہیں جبکہ ملک کے مختلف شہروں میں آواری ہوٹل کے برنچز کی تعداد 11 ہے۔انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ کراچی کے مقابلے میں اسلام آباد دارخلافہ ہونے کے سبب زیادہ ترقی یافتہ ہے،انہوں نے کہا کہ ان کا تعلق فرانس سے ہے اور انہوں نے 1985 میں ہوٹل کا کور س کرکے اپنے کام کا آغاز کیا۔انہوں نے کہا کہ ہوٹل میں مختلف ممالک کے فیسٹیول بھی ہوں گے۔کاکٹیل ایویننگ میں باربی کیو کے علاوہ جاپانیز،پاکستان کی مختلف ڈیشز اور سویٹ ڈیشز رکھی گئی تھیں۔مزید قومی خبریں
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
پاک چین اداروں کے درمیان میڈیکل تعاون کے تین سالہ معاہدے پر دستخط
-
ملک میں ڈیجیٹل بینکاری خدمات استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ، ٹرانزیکشنز کا حجم اور مالیت بھی بڑھ گئی
-
دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک اور نوجوان کی لاش مل گئی، تعداد 12 تک جا پہنچی
-
پاکستانی لڑکے کی محبت میں تیونس سے آئی نوجوان خاتون کی وطن واپسی کیلئے سفارتخانہ متحرک ہوگیا
-
ملک بھر میں مزید موسلا دھار بارشوں کا امکان، سیلاب کا الرٹ جاری
-
وزیراعظم کا بجلی بلوں سے 35 روپے ماہانہ پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان
-
قصور میں کمیٹی کی رقم لینے آئی خاتون کو نشہ آور مشروب پلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، مرکزی ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.