
ای سی او (اقتصادی تعاون تنظیم) کے اعلیٰ سطحی وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ
ًایم ڈی سیف سٹی محمد احسن یونس نے وفد کا استقبال کیا اور اسمارٹ اینڈ سیف سٹیز پراجیکٹ بارے بریفنگ دی م*ای سی او وفد نے سیف سٹی کے نظام کو خطے کے لیے رول ماڈل قرار دیا،ترجمان سیف سٹیز
اتوار 13 اپریل 2025 20:55
(جاری ہے)
اس موقع پر مہمانوں کو بتایا گیا کہ شہریوں اور غیر ملکی سیاحوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جدید آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے۔
ای سی او وفد کو ایمرجنسی ہیلپ لائن 15، فیشل ریکگنائزیشن سسٹم، پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن، چائلڈ پروٹیکشن سنٹر، اور ورچوئل بلڈ بینک کا بھی دورہ کروایا گیا۔ سیف سٹی ترجمان کے مطابق ای سی او وفد نے اتھارٹی کے نظام کو خطے کے لیے رول ماڈل قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سیاحت کے لیے ایک محفوظ ترین ملک بن چکا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.