عمرایوب کی مستونگ میں دشت روڈ پربلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

منگل 15 اپریل 2025 18:29

عمرایوب کی مستونگ میں دشت روڈ پربلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2025ء) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پربلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دھماکے کے نتیجے 3 اہلکار شہید اور 19 افراد کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں۔

متعلقہ عنوان :