
حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر 22اپریل کواہل فلسطین سے یکجہتی کے لیے کراچی تا کشمور سندھ بھرمیں شٹرڈائون ہوگا
منگل 15 اپریل 2025 21:13

(جاری ہے)
ذمے داران سیاسی رہنمائوں،علمائے وسول سوسائٹی سے رابطے تیز جبکہ علماء مشائخ اپنے خطاب جمعہ اورکارکنان ھڑتال کوکامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
انہوں نے آج ایک بیان میں کہاکہ سندھ سمیت ملک بھر کی تاجر برادری، چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری فلسطینی قیادت کی کال پر پوری دٴْنیا کی طرح 22 اپریل کو ایک دِن ہڑتال کریں۔ان شاء اللہ اس کے نتیجے میں دشمن پسپہ اوراہل غزہ کو حوصلہ ملے گا۔کراچی لاہور سمیت ملک بھرمیں فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے مارچ ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت نہ صرف اہل غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے محبت اور اسرائیلی صہیونی ناجائز انسان دشمن جنگی مجرموں کے خلاف شدید نفرت کا اظہار ہے بلکہ یہ بھی ثابت کیاہے کہ بھلے حکمران غیروں کے غلام اورسامراج کے ایجنٹ کاکردار ادا کریں مگرپاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کے دل اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔جماعت اسلامی سرزمین انبیاء فلسطین کی آزادی تک جدوجہد وحمایت جاری رکھے گی۔مزید قومی خبریں
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.