
امریکی صدر کاہارورڈ یونیورسٹی کو ٹیکس سے استثنا ختم کر نے کی دھمکی
بدھ 16 اپریل 2025 10:50
(جاری ہے)
طلبہ کے انتخاب اور اساتذہ کے اختیار سے متعلق مطلوب ماڈل سے ملتا جلتا ماڈل دنیا کے اکثر پسماندہ اور ترقی پذیر ممالک نے اپنی یونیورسٹیوں میں پہلے سے رائج کر رکھا ہے ، جس سے ہارورڈ انکاری ہے۔
صدرڈونلڈ ٹرمپ نےٹروتھ پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں لکھا ہے کہ ٹیکسوں سے چھوٹ کا انحصار صرف اس بات پر ہے کہ ادارہ عوامی مفاد کے کام کرتا ہو،تاہم ہارورڈ یونیورسٹی کے سربراہ ایلان گاربر نے اپنے طلبہ اور اساتذہ کے نام ایک خط میں پر زور انداز میں لکھا ہے کہ وہ حکومت کا مقابلہ کریں گے اور ہارورڈ کی آزادی اور آئینی حقوق پر کوئی بات چیت نہیں کریں گے۔ٹرمپ کی یہود دشمنی کے انسداد کے لئے کام کرنے والی ٹاسک فورس نے جواب دیتے ہوئے وفاقی حکومت کی 2.2 ارب ڈالر کی فنڈنگ کے علاوہ 60 ملین ڈالر مالیت کے یونیورسٹی کے ساتھ معاہدات بھی منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.