
ہندو بن کر رہو یا علاقہ چھوڑ دو: چھتیس گڑھ میں چھ عیسائی خاندانوں کو بے دخل کر دیا گیا
چھ خاندانوں نے اپنا مذہب ترک کرنے سے انکار کر دیا جس کی وجہ سے انہیں علاقے سے بے دخل کر دیا گیا
بدھ 16 اپریل 2025 15:19
(جاری ہے)
ان کا سامان ٹریکٹر پر لاد کر قریبی جنگل میں پھینک دیا گیا۔
کسی شیلٹر، خوراک یا پانی کے بغیر رہنے والے ان خاندانوں کو اب جنگل میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔عیسائی رہنمائوں نے بے دخلی کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا اور حکام پر زور دیا کہ وہ متاثرہ خاندانوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے مداخلت کریں۔ یہ واقعہ بھارت میں عیسائیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد اور ہراسانی کی عکاسی کرتا ہے۔انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق 2014 میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بھارت میں عیسائیوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ ترین واقعہ ریاست میں جاری کشیدگی کے دوران سامنے آیا ہے جہاںحکمران بی جے پی اور کانگریس ایک دوسرے پر تبدیلی مذہب کی حوصلہ افزائی کا الزام لگا رہے ہیں۔بھارت میں عیسائیوں پرجاری ظلم و ستم پر بین الاقوامی سطح پربھی تنقید ہورہی ہے۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے اقلیتوں پر ظلم و ستم کی وجہ سے بھارت کو ایک بارپھر خصوصی تشویش والے ممالک میں شامل کرنے کی سفارش کی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت انسانی حقوق کی تنظیموں نے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے حکام سے کارروائی کی اپیل کی ہے۔ ضلع سکما میں چھ خاندانوں کی بے دخلی بھارت میںعیسائیوں پر بڑھتے ہوئے ظلم و ستم کی ایک اور واضح مثال ہے جوملک میں اب ایک معمول بن چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی پولیس نے جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چوری کرنے والا سائبر گینگ گرفتار کر لیا
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
اسرائیلی فوج نے ایران پر مزید حملوں کا اشارہ دے دیا
-
ایران میں موساد سے تعلق کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.