
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں معاشرتی، ریاستی اور قومیتی تعلقات کے نظریہ پر سیشن
بدھ 16 اپریل 2025 23:06
(جاری ہے)
سیشن میں طلباء، فیکلٹی ممبران اور یونیورسٹی اسٹاف کی کثیر تعداد نے حصہ لیا اور علمی گفتگو سے بھرپور استفادہ کیا۔ لیکچر کے بعد سوال و جواب کا سیشن بھی منعقد ہوا۔
جہاں طلباء نے اپنے سوالات پیش کیے اور گیسٹ سپیکر کے ساتھ ساتھ فیکلٹی ممبران نے ان کے جوابات دیے۔ طلباء نے اس سیشن کو نہ صرف علمی معلومات کے حصول سمیت انہیں موجودہ دور کے اہم مسائل پر فکری تبادلہ خیال کے لیے اہم ذریعہ قرار دیا۔ سیشن کاانعقاد کے آئی یو پرووسٹ آفس نے یونیورسٹی کی مختلف سوسائٹیز جن میں آرٹس، کلچر اینڈ ڈرامیٹک سوسائٹی، یوتھ ایمپاورمنٹ کلب، ایمبیسڈر آف چینج، گرین یوتھ موومنٹ، میپ سوسائٹی اور وائی پی ڈی سی کی مدد سے کی تھی۔ یونیورسٹی نے تعلیمی معیار کے فروغ کے لیے اس طرح کے سیشنز کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعادہ کیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
سی ایس ایس امتحانات میں عمر کی حد 5 سال بڑھانے کی قرارداد منظور
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی میڈیا،چیلنجز اور حکمت عملی پر سیمینار کا انعقاد
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.