
ں*روس میں پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد تجارت اور تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے موجود ہے
بدھ 16 اپریل 2025 22:50
(جاری ہے)
اس یقین کے ساتھ کہ آپ کی موجودگی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی نئی راہیں متعین کریں گی.
میرے اور میری ٹیم کیلئے سینٹ پیٹرزبرگ میں پرتپاک استقبال کرنے اور ہمارے اعزاز میں خصوصی ظہرانہ کے اہتمام کرنے روس میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل عبدالروف رند اور ان کی خراج تحسین کے مستحق ہیں. ان خیالات کا اظہار انہوں نے روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں بزنس کمیونٹی کی جانب سے دیئے گئے ظہرانہ کے میں خطاب کرتے ہوئے کیا. روس کے اس خصوصی دورے کے موقع پر پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر بلوچستان ہاشم خان غلزئی اور بلوچستان کی تین مختلف پبلک سیکٹر یونیورسٹیز : لسبیلہ یوبیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالملک ترین. یونیورسٹی آف بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی اور لورالائی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احسان کاکڑ سمیت بزنس مین شیخ حیات مندوخیل بھی گورنر بلوچستان کے ہمراہ ہیں. بھی ان کے ہمراہ ہیں. اس موقع پر گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ روس اپنے غیرمعمولی تجربہ کی بنیاد پر زندگی کے مختلف شعبوں میں پاکستان کو بھرپور مدد اور رہنمائی فراہم کر سکتا ہے۔ اسطرح ہم باہمی تعاون سے ہم پورے خطے میں بنیادی ڈھانچے، ترقی اور خوشحالی کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کے تیزی سے بدلتے معاشی منظر نامے میں یہ بہت ضروری ہے کہ ہم اپنی نئی نسل کو کوالٹی ایجوکیشن کے ساتھ ساتھ جدید مہارتوں سے آراستہ کریں۔ یہ انہیں جدت، جدیدیت اور ترقی کے عمل کو کو آگے بڑھانے کے قابل بنائیگا۔ گورنر مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان کے گورنر کی حیثیت سے، میں اپنے ملک اور صوبہ میں دستیاب وسیع سرمایہ کاری کے مواقع کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہوں اور روس کے سرمایہ کار بلوچستان میں تجارت، زراعت، معدنیات اور ہائیر ایجوکیشن سیکٹر کے حوالے سے موجود منافع بخش مواقعوں اور باہمی ترقی کے امکانات سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دیتا ہوں۔ یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنی شراکت داری کی صلاحیت کو بروئے کار لانے اور آنے والی نسلوں کیلئے ایک روشن مستقبل یقینی بنائیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.