
موٹروے پولیس انسپکٹر منصور اصغر شہید کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر فیصل آباد میں ادا کر دی گئی
بدھ 16 اپریل 2025 23:30
(جاری ہے)
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پولیس انسپکٹر منصور اصغر شہید کی نماز جنازہ میں آئی جی موٹرویز بی اے ناصر ، ایڈیشنل آئی جی سعد اختر بھروانہ اور ڈی آئی جی دار علی خٹک سمیت بڑی تعداد میں پولیس افسران اور ملازمین شریک ہوئے۔
موٹروے پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی۔آئی جی بی اے ناصر نے شہید کے بچوں کے ساتھ وقت گزارہ اور اظہار ہمدردی کیا۔انہوں نے کہا کہ شہید انسپکٹر منصور اصغر ایماندار اور پیشہ ور پولیس آفیسر تھے،ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ترجمان کے مطابق منصور اصغر موٹروے ایم 4امین پور کے قریب دوران ڈیوٹی گاڑی کی ٹکر لگنے سے شہید ہوئے تھے۔مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
پاک چین اداروں کے درمیان میڈیکل تعاون کے تین سالہ معاہدے پر دستخط
-
ملک میں ڈیجیٹل بینکاری خدمات استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ، ٹرانزیکشنز کا حجم اور مالیت بھی بڑھ گئی
-
دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک اور نوجوان کی لاش مل گئی، تعداد 12 تک جا پہنچی
-
پاکستانی لڑکے کی محبت میں تیونس سے آئی نوجوان خاتون کی وطن واپسی کیلئے سفارتخانہ متحرک ہوگیا
-
ملک بھر میں مزید موسلا دھار بارشوں کا امکان، سیلاب کا الرٹ جاری
-
وزیراعظم کا بجلی بلوں سے 35 روپے ماہانہ پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان
-
قصور میں کمیٹی کی رقم لینے آئی خاتون کو نشہ آور مشروب پلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، مرکزی ملزم گرفتار
-
پنجاب میں 30 لاکھ سے زیادہ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی تاخیر سے بنی نمبر پلیٹس کی تیاری کی اجازت دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.