
جنگ بندی کے حصول کا واحد راستہ جنوری میں طے پانے والا غزہ معاہدہ ہے، مصر
جمعرات 17 اپریل 2025 08:50
(جاری ہے)
العر بیہ کے مطابق عبدالعاطی نےپولش ہم منصب رادو سواف شکیورسکی کے ساتھ قاہرہ میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اسرائیلی قیدیوں کے ایک گروپ کی رہائی کے لیے مصری کوششیں تیزی سے جاری ہیں، جس سے جنگ بندی کے حصول، جارحیت کو روکنے اور غزہ کی پٹی میں انسانی اور طبی امداد کے بہاؤ کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ کوشش جاری ہے، اور ہم قطر اور امریکی انتظامیہ کے ساتھ رابطہ کر رہے ہیں۔عبد العاطی نے غزہ کی پٹی کی صورتحال کو "انتہائی خطرناک" قرار دیتے ہوئے کہاکہ 18 مارچ کو اسرائیلی جارحیت کے دوبارہ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کی طرف سے امداد کی روانی روکنے کے نتیجے میں انسانی اور طبی حالات انتہائی نازک ہیں۔خیال رہے کہ جنوری میں تین مراحل پر مشتمل ایک مجوزہ معاہدہ تشکیل پایا تھا جس کے تحت پہلے مرحلے کے دوران، حماس نے تقریباً 1,800 فلسطینی قیدیوں کے بدلے 25 زندہ اسرائیلی قیدیوں اور آٹھ لاشوں کو حوالے کیا تھا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.