
سابق گورنرسندھ کی اوور سیز پاکستانیوں کے کامیاب کنونشن اور چیف آف آرمی اسٹاف کے تاریخی خطاب پر مبارکباد
کنونشن میں موجوداوورسیز پاکستانیوں نے آرمی چیف کے پر اثر خطاب اور انکے ویژن کی بھرپور تعریف کی اور اس کنونشن کو پاکستانی کمیونٹی کے لئے خوش آئند اور حوصلہ افزا قرار دیا، ڈاکٹر عشرت العباد خان
جمعرات 17 اپریل 2025 15:13

(جاری ہے)
محنت،محبت اور مختلف بر اعظموں میں خدمات ہی ہمارے قومی تشخص کی اصل طاقت ہیں۔ ہم سب متحد ہو کر ایک مضبوط پرامن اور ترقی یافتہ پاکستان کی تعمیر میں مصروف عمل ہیں۔
ایک نظریہ ایک آواز ایک قوم کوئی بھی مخالف قوت نہ ہمارے عوام کو کمزور کرسکتی ہے اور نہ ہمارے اتحاد کی روشنی کو مدہم، پاکستان مضبوط اور ناقابل شکست ہے اور وقار کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا کہ ہمارا ویژن بھی پاکستان کی تعمیر و ترقی اور ایک قوم بنکر میری پہچان پاکستان۔ پاکستان میری جان میری آن میری شان ہے۔مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.