
بھارتی پیرا ملٹری اہلکاروں نے بنگلہ دیشی نوجوان کو اغوا کر کے قتل کردیا
جمعرات 17 اپریل 2025 15:33
(جاری ہے)
مقامی لوگوں کے مطابق حسیب عالم اور دیگر کئی بنگلہ دیشی سرحد کے قریب اپنی زمین پر گھاس کاٹ رہے تھے جب بی ایس ایف کی ایک گشتی ٹیم بنگلہ دیش کی سرزمین میں داخل ہوئی اور حسیب کو زبردستی اٹھا کے لے گئی۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بی ایس ایف اہلکاروں نے بعد میں حسیب کو گولی مار دی۔ اسے ایک ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔حقوق کی تنظیم عین او سلیش کیندرا Ain o Salish Kendra کے مطابق 2024 میں کم از کم 25 بنگلہ دیشی بھارتی بی ایس ایف کے دستوں کے ہاتھوں مارے گئے جبکہ 2023 میں یہ تعداد 28 تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.