
سونے کی قیمت میں 2,000 روپے اضافہ ،فی تولہ سونا 3 لاکھ 50 ہزار روپے ہو گیا
جمعرات 17 اپریل 2025 17:21

(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,000 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 1,715 روپے اضافے کے بعد 298,353 روپے سے بڑھ کر 300,068 روپے ہوگئی، 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 273,500 روپے سے بڑھ کر 275,072 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 59 روپے کمی کے بعد 3,401 اور دس گرام چاندی کی قیمت 51 روپے کمی کے بعد 2,915 رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,310 ڈالر سے بڑھ کر 3,329 ڈالر ہو گئی۔مزید تجارتی خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے کمی، سرکاری نرخ 432 روپے مقرر
-
سمیع واحد کوکا کولا پاکستان و افغانستان ریجن کے نئے جنرل منیجر مقرر
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
-
ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں فری لانسرز کا کردار بہت اہم ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا آئی ٹی فری لانسنگ ایوارڈز 2025 کی تقریب سے خطاب
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 6,600 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا نئے مالی سال پر شاندار آغاز، کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو کمی
-
ہونڈا اٹلس نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں مئی 2025 کے دوران 25 فیصد کمی
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.