
کینال منصوبے کے باعث پیپلز پارٹی وفاق کی حمایت چھوڑ دیگی‘ نثارکھوڑو
پیپلز پارٹی پر سندھ کارڈ کا الزام لگانے والے ماضی میں کالاباغ ڈیم اور گریٹر تھل کینال کے حامی رہے ہیں،گفتگو
جمعہ 18 اپریل 2025 13:35

(جاری ہے)
انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ متنازع کینال منصوبے کے خلاف کراچی، میر پور خاص اور سکھر میں احتجاجی جلسے ہوں گے۔نثار کھوڑو نے مزید کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پر سندھ کارڈ کا الزام لگانے والے ماضی میں کالاباغ ڈیم اور گریٹر تھل کینال کے حامی رہے ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ چاول اور گنے کی فصل کے لیے بھی سندھ میں پانی میسر نہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت خیبرپختونخوا صوبے کی یکساں ترقی کیلئے پرعزم، پی ڈی ڈبلیو پی اجلاس میں 58 ارب سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی خضدار میں سکول بس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت
-
خضدار میں سکول بچوں کی بس پر حملہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہی:خرم نواز گنڈاپور
-
اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے غزہ کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کا اعلان شرمناک ہے : جاوید قصوری
-
گورنر سندھ سے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ سندھ کے 9 رکنی وفد کی ملاقات
-
شرجیل میمن کی ضیا الحسن لنجار کے گھر کو نذرِ آتش کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
وزیراعلی سندھ کا پولیو کیخلاف زیرو ٹالرنس کا اعلان
-
کراچی میں دنیا کا سب سے بڑا دل کا اسپتال تعمیر کیا جا رہا ہے، وزیراعلی سندھ
-
بے گناہ بچوں نے خون کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ دہشتگردوں کو معاف نہیں کرینگے ، سرفرازبگٹی
-
خضدار میں بچوں کی وین کو نشانہ بنانا انسانیت پر حملہ ہے، میر سرفرازبگٹی
-
شہید پولیس اہلکاروں کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں‘محسن نقوی
-
پرویزالٰہی کے خلاف جنگلات کی 6 ہزارکنال اراضی خورد برد ریفرنس ‘ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.