
کٹی پہاڑی سے 2بھائیوں اور ان کے بہنوئی پر مشتمل ڈکیت گینگ گرفتار
ملزمان قتل ، ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہے، پولیس حکام
جمعہ 18 اپریل 2025 16:39

(جاری ہے)
ملزمان کراچی میں اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ترجمان ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق کے مطابق گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش ٹنڈوآدم میں قتل کا انکشاف بھی کیا ہے۔
ملزمان کراچی سے رشتے دار کے کہنے پر ایک رشتے دار کو قتل کرنے ٹنڈو آدم گئے تھے۔ملزمان نے ٹنڈو آدم میں قتل کی واردات کے دوران 47 لاکھ کی رقم لوٹی تھی ۔ رقم لوٹنے کے بعد منہ پر تکیہ رکھ کر گولیاں ماریں ۔ملزمان کراچی کے علاقے ڈیفنس سے کرایے پر گاڑی حاصل کر کے ٹنڈو آدم گئے تھے۔ ملزمان نے لوٹی گئی رقم حیدر آباد میں چھپائی۔ تینوں ملزمان کراچی میں اسٹریٹ کرائم اور چوری کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت خیبرپختونخوا صوبے کی یکساں ترقی کیلئے پرعزم، پی ڈی ڈبلیو پی اجلاس میں 58 ارب سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی خضدار میں سکول بس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت
-
خضدار میں سکول بچوں کی بس پر حملہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہی:خرم نواز گنڈاپور
-
اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے غزہ کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کا اعلان شرمناک ہے : جاوید قصوری
-
گورنر سندھ سے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ سندھ کے 9 رکنی وفد کی ملاقات
-
شرجیل میمن کی ضیا الحسن لنجار کے گھر کو نذرِ آتش کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
وزیراعلی سندھ کا پولیو کیخلاف زیرو ٹالرنس کا اعلان
-
کراچی میں دنیا کا سب سے بڑا دل کا اسپتال تعمیر کیا جا رہا ہے، وزیراعلی سندھ
-
بے گناہ بچوں نے خون کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ دہشتگردوں کو معاف نہیں کرینگے ، سرفرازبگٹی
-
خضدار میں بچوں کی وین کو نشانہ بنانا انسانیت پر حملہ ہے، میر سرفرازبگٹی
-
شہید پولیس اہلکاروں کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں‘محسن نقوی
-
پرویزالٰہی کے خلاف جنگلات کی 6 ہزارکنال اراضی خورد برد ریفرنس ‘ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.