
ڈیجیٹل پاکستان وژن کے لیے مقامی ٹیکنالوجی کمپنیوں کا کردار کلیدی ہے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ
جمعہ 18 اپریل 2025 21:40
(جاری ہے)
جمعہ کووزارتِ آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سے جاری بیان کے مطابق پریمیئر کوڈ کے سی ای او سید محمد نقی نے وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کو پاکستان کا پہلا مقامی طور پر ڈیزائن کردہ اسمارٹ فون DCODE Cygnal 4 Pro پیش کیا۔
اس موبائل کا ڈیزائن جنوبی پنجاب کی کاشی کاری سے متاثر ہے۔اس موبائل فون میں سب سے زیادہ مقامی اجزاء بیک کور، یو ایس بی کیبل، چارجر ہاؤسنگ، اور پیکجنگ شامل ہیں ۔وفاقی وزیر نےمقامی سطح پر تیار کردہ اسمارٹ فون کو سراہتے ہوئے ملکی ٹیلنٹ پر فخر کا اظہار کیااورہارڈویئر و سافٹ ویئر کی مقامی تیاری بڑھانے کے عزم کا خیرمقدم کیا۔شزا فاطمہ نے کہا کہ ڈیجیٹل پاکستان وژن کے لیے مقامی ٹیکنالوجی کمپنیوں کا کردار کلیدی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے ‘ مسرت چیمہ
-
پتوکی50 سے زائد سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ 2ڈاکو مبینہ سی سی ڈی پولیس مقابلہ میں ہلاک نعشیں ہسپتال پتوکی منتقل
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک علامہ اقبال ایئرپورٹ پر قائم، فوری سہولت دستیاب
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.