
پنجاب یونیورسٹی ،12 اساتذہ کروڑوں روپے کی سکالرشپ لیکر مفرور
یونیورسٹی انتظامیہ نے ایف آئی اے، وزارت خارجہ و داخلہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا
ہفتہ 19 اپریل 2025 17:04
(جاری ہے)
۔ انہوں نے کہا کہ ڈیوٹی جوائن نہ کرنے پر مفرور اساتذہ کو معاہدے کے مطابق یونیورسٹی کو کروڑوں روپے ادا کرنے تھے۔
ترجمان کے مطابق پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار جیوگرافیکل انفارمیشن سسٹم کی فرح ستار70لاکھ سے زائد، سنٹر فار جیوگرافیکل انفارمیشن سسٹم کے سید محسن علی1کروڑ 40لاکھ سے زائد، انسٹیٹیوٹ آف ایڈمنسٹریٹو سائنسز کی کرن عائشہ ایک کروڑ سے زائد،شعبہ مائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جینیٹکس کی رابعہ عباس90لاکھ سے زائد، انسٹیٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ کے خواجہ خرم خورشید84لاکھ سے زائد ،ہیلی کالج آف کامرس کی شمائلہ اسحاق 1کروڑ 61لاکھ سے زائد اور سینٹر فار کول ٹیکنالوجی کے ڈاکٹر محمد عثمان رحیم 72لاکھ روپے سے زائد ادا کئے بغیر مفرور ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ کالج آف انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجی سے سلمان عزیز90لاکھ سے زائد، انسٹیٹیوٹ آف ایڈمنسٹریٹو سائنس کی ڈاکٹر سیماب آراء فاروقی1کروڑ سے زائد، انسٹیٹیوٹ آف ایڈمنسٹریٹو سائنسز کی سامعہ محمود1کروڑ 16لاکھ سے زائد ، سنٹر فار جیوگرافیکل انفارمیشن سسٹم محمد نواز72لاکھ سے زائد اور پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جویریہ اقبال60لاکھ روپے سے زائد ادا کئے بغیر مفرور ہوئے ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی نے 12 مفرور اساتذہ کو یونیورسٹی سروس سے برخاست بھی کر دیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
سی ایس ایس امتحانات میں عمر کی حد 5 سال بڑھانے کی قرارداد منظور
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی میڈیا،چیلنجز اور حکمت عملی پر سیمینار کا انعقاد
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.