پاکستان سمیت دنیا بھر میں کام کے دوران تحفظ اور صحت کا عالمی دن 28اپریل کومنایا جائے گا

اتوار 20 اپریل 2025 11:10

ْ مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2025ء)پاکستان سمیت دنیا بھر میں کام کے دوران تحفظ اور صحت کا عالمی دن (ورلڈ ڈے فار سیفٹی اینڈ ہیلتھ)28اپریل کومنایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس دن کے منانے کا مقصد دوران کام کسی بھی قسم کے حادثہ یا بیماری سے بچاوکے بارے حفاظتی تدابیر کے حوالہ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔فیصل آباد سمیت دنیابھر میں اس دن کی مناسبت سے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن، محکمہ صحت وافرادی قوت سمیت سرکاری وغیر سرکاری اداروں کے اشتراک سے سیمینارز، واکس اور ریلیوں کا اہتما کر کے آگاہی فراہم کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :