ایسٹر پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کئے گئے پیغامات قومی اتحاد کی علامت بن گئے

اتوار 20 اپریل 2025 15:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2025ء) پاکستان میں ایسٹر کی اتوار کی صبح مسیحی برادری جشن منانے کے لیے اکٹھی ہو گئی ، ملک بھر کے گرجا گھر وں میں جشن کا ساماں رہا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مختلف میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے قومی رہنماؤں اوراہم شخصیات سمیت عام پاکستانیوں نے اقلیتی مسیح برادری کو امید، محبت اور امن کو فروغ دینے میں ایسٹر کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے پرتپاک مبارکباد یں پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :