
انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2025 امتحانات 29 اپریل سے شروع ہوں گے
پیر 21 اپریل 2025 19:01
(جاری ہے)
مزید سہولت کے لیے، پرائیویٹ امیدوار اپنا ''بے فارم'' یا ''آن لائن داخلہ فارم'' بورڈ کی ویب سائٹwww.biserawalpindi.edu.pkپر انٹر کر کے اپنی رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں ۔
امتحانی مراکز پر نگرانی کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے جدید ڈیجیٹل ٹولز، سی سی ٹی وی کیمرے اور آن لائن مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ ٹیمیں تمام امتحانی مراکز کا معائنہ کریں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ ضلعی انتظامیہ اور اسپیشل برانچ بھی بھرپور معاونت فراہم کر رہی ہیں جو اپنی رپورٹیں براہ راست بورڈ آفس کو ارسال کریں گی۔چیئرمین اور کنٹرولر امتحانات نے کہا کہ حکومت پنجاب کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا اور بوٹی مافیا کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔امتحانی عملے کی مکمل فہرستیں اسپیشل برانچ کو ارسال کر دی گئی ہیں تاکہ امتحانی ڈیوٹی دینے والوں کی مکمل چھان بین کی جا سکے۔ بورڈ نے امتحانات کی شفافیت اور سیکیورٹی کے لیے جدید ڈیجیٹل ویری فیکیشن سسٹمز بھی استعمال کیے ہیں۔رول نمبر سلپس یا امتحانات سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات یا مسائل کی صورت میں امیدوار کنٹرولر امتحانات کے دفاتر کے نمبرز 0515450917، -5450918 051 یا اسسٹنٹ کنٹرولر انٹر برانچ رانا الیاس سے -5450920 051یا موبائل نمبر -5464775 0333پر رابطہ کریں۔ مزید رہنمائی کے لیے بورڈ کی آفیشل ویب سائٹwww.biserawalpindi.edu.pk وزٹ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز
-
پنجا ب بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلے سے قبل طلبہ کا تھیلیسیمیا سمیت جینیٹک امراض کا ٹیسٹ لازمی قرار
-
وائس چانسلرنے ہیلی کالج آف کامرس میں 250 کلو واٹ سولر سسٹم کا افتتاح کردیا
-
انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے زیرانتظام انٹرنیٹ (فرسٹ اینول) کے امتحانات 29 اپریل سے شروع ہوں گے
-
کراچی میں 28اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی ہونے کا خدشہ
-
دارارقم سکولز خیابان قائد کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا منصورہ آڈیٹوریم میں انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے روسی زبان کا کورس شروع کردیا
-
میٹرک بورڈ کراچی کی ٹیم کا میڈیا کے ہمراہ مختلف امتحانی مراکز کا ہنگامی دورہ
-
پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز خالی، غیر قانونی قابضین کو سامان واپس کرنے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں’’ریسرچ اینڈ پریکٹسسز اِن ایجوکیشن‘‘کے موضوع پر2روزہ آٹھویں عالمی کانفرنس اختتام پذیر
-
کراچی میں نویں اوردسویں کے امتحانات کا آغاز (کل) سے ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.