پنجاب یونیورسٹی ، 10ویں انوینشن ٹو انوویشن سمٹ کی افتتاحی تقریب( کل) ہوگی

منگل 22 اپریل 2025 23:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2025ء) پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (اورک)کے زیر اہتمام دو روزہ دسویں انوینشن ٹو انوویشن سمٹ 2025کی افتتاحی تقریب بروز بدھ (کل) صبح 11بجے الرازی ہال میں ہوگی۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی و دیگر شرکت کریں گے۔