پشاور میں فضائی آلودگی میں اضافہ ، شہر میں مجموعی طور پر ائیر کوالٹی انڈکس 167 ریکارڈ

بدھ 23 اپریل 2025 23:33

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2025ء)پشاور میں فضائی آلودگی میں اضافہ ، شہر میں مجموعی طور پر ائیر کوالٹی انڈکس 167 ریکارڈ ہوا۔

(جاری ہے)

محکمہ ماحولیات کے مطابق پشاور میں ائیر کوالٹی انڈکس 167 ریکارڈ ہوا ،، جی ٹی روڈ پر ائیر کوالٹی انڈکس 145،حیات آباد میں 166 ، ورسک روڈ پر 204 ریکارڈ ہوا،، جبکہ دالہ زاک روڈ پر سب سے زیادہ ائیر کواٹی انڈکس 316 ریکارڈ ہوا۔

متعلقہ عنوان :