بھارت سندھ طاس معاہدے کویکطرفہ ختم نہیں کرسکتا، وفاقی وزیر میاں معین وٹو

بدھ 23 اپریل 2025 23:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2025ء) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل میاں معین وٹو نے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کویکطرفہ ختم نہیں کرسکتا، اس معاہدے میں عالمی ادارے بھی شامل ہیں،پاکستان کسی بھی دباؤمیں نہیں آئے گا۔

(جاری ہے)

بدھ کو یہاں سے جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیربرائے آبی وسائل میاں معین وٹو نے کہا کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کاجواب موثراندازسے دیاجائے گاجیساکہ ماضی میں دیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :