
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر قصور کے زیراہتمام معذور افراد میںووٹ کے حوالے سے آگاہی سمینارکاانعقاد
کسی بھی معذوری کا شکار افراد کیلئے خصوصی اقدامات کو یقینی بنانے کیلئے تمام متعلقہ محکموں سے تجاویز اور ان پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کیے جائیں‘ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر قصور تنویر احمد
جمعرات 24 اپریل 2025 16:30
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹنالیکشن کمشنر تنویر احمد خان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق معاشرے کے تمام افراد کو سہولیات کی فراہمی، ووٹ کے اندراج اور بالخصوص انتخابات کے روز بنیادی سہولیات کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
اس سلسلہ میںنسرکاری محکموںناور سماجی تنظیموںکی مشاورت سے ایسا لائحة عمل اپنایا جاتا ہے جس سے ووٹرز کو آسانی فراہم ہوسکے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی معذوری کا شکار افراد کے لیے خصوصی اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے تمام متعلقہ محکمہ جات سے تجاویز اور ان پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے تاکہ ہمارے معاشرے کے خصوصی افراد بھی عام افراد کی طرح باآسانی اپنا ووٹ ڈال سکیں۔ اجلاس میںخصوصی افراد کے لیے پولنگ اسٹیشن پر الگ کائونٹرز، بوتھ اور دیگر سہولیات کو یقینی بنانے سمیت مختلف تجاویز پیش کی گئیں جس پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ خصوصی افراد کو پولنگ اسٹیشن پر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے احکام بالا کو مطلع کیاجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.