
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ماساتو کانڈا سے ملاقات
جمعہ 25 اپریل 2025 01:30
(جاری ہے)
وزیر خزانہ نے بینک کے صدر کو رواں سال کے آغاز میں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور پاکستان کی ترقی میں بینک کی دیرینہ شراکت داری، بشمول کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹجی 2030-2026 اور بجٹ معاونت کو سراہا۔
فریقین نے منصوبہ جاتی عملدرآمد پر تبادلہ خیال کیا اور اس کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق کیا۔ وزیر خزانہ نے پانڈا بانڈ کے اجرا کے لیے جزوی کریڈٹ گارنٹی کی فراہمی میں بینک کی معاونت کی درخواست کی۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ رواں سال بجٹ معاونت بھی میسر آئے گی اور اس بات کا یقین دلایا کہ پاکستان کا وفد نومبر 2025 میں ہونے والے کاریک اجلاس میں شرکت کرے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.