
ہیٹ ویو کا خطرہ، پی ڈی ایم اے پنجاب کا الرٹ جاری
جمعہ 25 اپریل 2025 14:00
(جاری ہے)
پبلک ٹوائلٹس اور ہینڈ پمپس کو مکمل طور پر فعال رکھا جائے تاکہ عوام کو بنیادی سہولیات میں مشکلات کا سامنا نہ ہو،تمام میونسپل اداروں کو مکمل طور پر متحرک کیا جائے تاکہ ہیٹ ویو کے اثرات سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات ممکن ہو سکیں۔
واسا اور ریسکیو 1122 کے ساتھ مکمل کوآرڈینیشن کو یقینی بنایا جائے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری مدد فراہم کی جا سکے۔مزید برآں، پی ڈی ایم اے نے عوامی آگاہی مہم کو بھی اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں میں ہیٹ ویو سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لیے لوکل سطح پر بینرز، سپیکرز اور مساجد میں اعلانات کروائے جائیں۔اساتذہ، مذہبی رہنمائوں اور مقامی معزز شخصیات کی مدد سے ہیٹ ویو سے بچا ئوکی عوامی آگاہی مہم چلائی جائے۔یونین کونسل اور میونسپل سطح پر ہیٹ ویو سے متعلق نمائندے تعینات کیے جائیں تاکہ انتظامات کی موثر نگرانی کی جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
مریدکے،سی سی ڈی پولیس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہو گیا
-
پی ٹی آئی صرف فساد کی چمپئن ، سرکاری فنڈز کو تحریک میں جھونکنے کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں‘عظمی بخاری
-
کے پی حکومت کا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ہے، علی امین گنڈاپور
-
کراچی ، 29جائیدادوں میں جعلسازی، سابق رجسٹرار سمیت 23 ملزمان کی گرفتاری کا حکم
-
پنجاب میں ورکرز کے گھروں پر چھاپے مارنا شروع کر دیے گئی: وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور
-
6 سالہ بچہ درخت سے جامن توڑتے ہوئے جوہڑ میں گر جاں بحق ہو گیا
-
کراچی،گائے کے کاٹنے سے کسان میں ریبیز کی علامت ظاہر ہونے کا اپنی نوعیت کا پہلا کیس رپورٹ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا ویژن ڈرگ فری پنجاب،راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف موثرکریک ڈاؤن
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے مروت قومی جرگہ کے نمائندہ وفد کی ملاقات
-
خیبرپختونخوا بے پناہ قدرتی وسائل، تاریخی ورثے اور انسانی صلاحیتوں سے مالا مال صوبہ ہے، فیصل کنڈی
-
حکومت کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے، معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے‘ مجتبیٰ شجاع الرحمان
-
وزیراعلی پنجاب کا شاندار اقدام،پاکستان کی پہلی باقاعدہ رائٹ مینجمنٹ پولیس فورس قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.