
نوجوانوں کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں انٹرپرینیورشپ سیمینار
جمعہ 25 اپریل 2025 15:00
(جاری ہے)
انہیں درست سمت دینے کی ضرورت ہے، جو ہمارا بنیادی مقصد ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایسی سرگرمیوں سے طلبہ کی جستجو بڑہتی ہے، اور ہمارہ ڈپارٹمنٹ بھی یہی چاہتا ہے کے ہمارے نوجوان ٹیکنالاجی کے ذریعی اسٹارٹ آپ شروع کریں اور ملک کی معیشت میں اپنا حصہ ڈالیں۔ ٹرینر محمد وقاص نے انٹرپرینیورشپ اور اکنامک ڈویلپمنٹ پر بات کرتے ہوئے کہا ہر سٹارٹ اپ کسی مسئلے کے حل سے جنم لیتا ہے، اسٹارٹ اپ بزنس کی سکیل ایبیلٹی عالمی سطح کی ہوتی ہے جب کہ روایتی کاروبار جغرافیائی حدود میں محدود ہوتے ہیں۔ پاکستان میں مسائل کی کوئی کمی نہیں، بس نوجوانوں کو ان کے حل تلاش کرنے اور ان پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ پینل سیشن کے دوران مختلف سٹارٹ اپ فاؤنڈرز اور ماہرین نے اپنی آراء پیش کیں، جہانگیر، فاؤنڈر نیٹ ٹیکس نے کہاکہ سٹارٹ اپ کے لیے آن گراؤنڈ محنت درکار ہوتی ہے، جو شخص کمفرٹ زون میں رہتا ہے، وہ کبھی کچھ نیا نہیں کر سکتا۔ سید ہارون رشید، فاؤنڈر ایس این کارز نے کہا کے آئیڈیاز پر کام کرنے کے لیے جذبہ ضروری ہے، مشکلات ضرور آتی ہیں لیکن ہمیں ہمت نہیں ہارنی چاہیئے۔ مس نایاب تبسم، ایجوکیٹر نے کہاکہ میں نے این آئی سی نیشنل انکیوبیشن سینٹر حیدرآباد سے اپنا سٹارٹ اپ شروع کیا، میں چاہتی ہوں کہ خواتین طلبہ خود کو منوائیں اور انٹرپرینیورشپ کی راہ اپنائیں۔ فوکل پرسن جی سی یونیورسٹی امان اللہ نے کہا ہماری یونیورسٹی میں انٹرپرینیورشپ صرف بزنس فیکلٹی تک محدود نہیں، ہر طالبعلم کو موقع دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی صلاحیتیں پہچانے۔ ڈائریکشن ملنے کے بعد نوجوان ملک کی معیشت بہتری میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔ سیمینار کے اختتام پر شرکاء، ٹرینرز اور پینلسٹس میں اسناد، شیلڈز اور سرٹیفیکیٹس تقسیم کیے گئے۔مزید قومی خبریں
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.