وزیراعلی مریم نواز شریف کا دریائے راوی میں ڈوب کر تین بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار

جمعہ 25 اپریل 2025 16:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2025ء) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے دریائے راوی میں ڈوب کر تین بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیاہے۔