گورنرخیبرپختونخوا سے سینیٹر شیخ بلال مندوخیل کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعہ 9 مئی 2025 17:37

گورنرخیبرپختونخوا سے سینیٹر شیخ بلال مندوخیل کی ملاقات، ملکی سیاسی ..
کوئٹہ+اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2025ء) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سینیٹرشیخ بلال احمد مندوخیل نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔