
پاکستان ان اولین ممالک میں شامل ہے جنہوں نے لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کے قیام کے لیے آواز بلند کی، اب وقت ہے کہ ہم وعدوں کو عملی جامہ پہنائیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
جمعہ 25 اپریل 2025 20:50
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے موسم بہار کے اجلاس کے موقع پر موسمیاتی نقصان و تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے قائم 'فنڈ فار ریسپانڈنگ ٹو لاس اینڈ ڈیمیج (ایف آر ایل ڈی) کے اعلیٰ سطحی مکالمے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیاں پاکستان کے لیے سنگین خطرہ اور بقاء کا چیلنج ہیں۔ انہوں نے یاد دہانی کروائی کہ پاکستان لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کے قیام کے حامی ممالک میں شامل رہا ہے۔وزیر خزانہ نے فنڈ کو جلد از جلد فعال کرنے، شفاف بنانے، مناسب چیکس اینڈ بیلنس کے تحت چلانے اور فوری ادائیگیوں کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ فنڈ کے اصول سادہ اور موثر ہونے چاہئیں تاکہ کم ترقی یافتہ اور ماحولیاتی طور پر کمزور ممالک کو ماضی جیسی مشکلات کا سامنا نہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.