
راولپنڈی پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں ،11ملزمان گرفتار،مسروقہ نقدی،موٹرسائیکلز اور اسلحہ برآمد
جمعہ 25 اپریل 2025 22:20
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق آراے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نقب زنی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کی شناخت حسن اور احمد کے ناموں سے ہوئی ہے، ملزمان سے مسروقہ رقم 12 ہزار روپے برآمد ہوئے، ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں باسط اور سیف شامل ہیں، ملزمان سے چھینے گئے 02 موٹر سائیکل، مسروقہ رقم 48 ہزار روپے اور اسلحہ برآمدہوا، تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں عادل اور وقاص رفیق شامل ہیں، ملزمان سے مسروقہ رقم 15ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد ہوا،ملزم عادل قبل ازیں چوری اور ڈکیتی کے مقدمات کو ریکارڈ یافتہ ہے، وارث خان پولیس نے ملزم محمود سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، صادق آباد پولیس نے ملزم آیان سے 01 پستول30 بور معہ ایمونیشن، مندرہ پولیس نے ملزم شعبان سے 01 پستول30 بور معہ ایمونیشن، دھمیال پولیس نے ملزم اسرار سے01 رائفل 12بور معہ ایمونیشن، کلرسیداں پولیس نے ملزم رضوان سے 01 پستول30 بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.