جامشورو،علامہ اقبال ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی

ہفتہ 26 اپریل 2025 15:40

جامشورو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2025ء)جامشورو میں سیالکوٹ سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔

(جاری ہے)

پاکستان ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ حادثے کی وجہ سے ڈائون ٹریک پر ٹریفک معطل ہو گیا ہے۔